میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آئل اینڈ گیس کمپنی کی سکیورٹی گاڑی پر حملہ، 3 ایف سی اہلکار زخمی

آئل اینڈ گیس کمپنی کی سکیورٹی گاڑی پر حملہ، 3 ایف سی اہلکار زخمی

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۱ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

آئل اینڈ گیس کمپنی کی سکیورٹی گاڑی پر حملے میں 3 ایف سی اہل کار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے آئل اینڈ گیس کمپنی کی حفاظتی گاڑی پر حملہ درازندہ کے علاقے میں کیا۔ گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے دھماکا کیا گیا، جس میں 3 ایف سی اہل کار زخمی ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد اور حفاظتی اسکواڈ کے مابین فائرنگ جاری ہے۔ اس دوران ایک شہری بھی زخمی ہوا ہے۔ فائرنگ کے دوران زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں