میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شرجیل میمن کو دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کی گئی

شرجیل میمن کو دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کی گئی

جرات ڈیسک
هفته, ۲۱ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) حیدرآباد منتقل کیا گیا، طبی معانئہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ صوبائی وزیر کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شرجیل انعام میمن کے دل کی 2 شریانیں بند تھیں، شرجیل میمن کی انجیو گرافی کے بعد انجیو پلاسٹی کر دی گئی،  2اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ نے کہا کہ شرجیل کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے، انہیں 24 گھنٹوں بعد گھر منتقل کر دیا جائے گا۔ صوبائی وزیر کی فیملی  کے ساتھ ساتھ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران بھی ہسپتال میں موجود ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں