وزیر اعظم سے گور نر اسٹیٹ بینک کی ملاقات
ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۱ جنوری ۲۰۲۱
شیئر کریں
وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی جس میں گورنر سٹیٹ بنک نے وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے آگاہ کیا۔مزید وزیرِ اعظم کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ادائیگیوں پر آگاہی کے ساتھ ساتھ گورنر سٹیٹ بنک نے بر آمدات اور بیرونِ ملک سے ترسیلاتِ زر میں استحکام اور حکومتی اقدامات کی بدولت متوقع اضافے کے بارے آگاہ کیا۔