میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عالمی شہرت یافتہ مسلم اسکالر ڈاکٹرذاکر نائیک کی16 کروڑ کی پراپرٹی ضبط

عالمی شہرت یافتہ مسلم اسکالر ڈاکٹرذاکر نائیک کی16 کروڑ کی پراپرٹی ضبط

ویب ڈیسک
پیر, ۲۱ جنوری ۲۰۱۹

شیئر کریں

بھارت میں عالمی شہرت یافتہ مسلم اسکالر اور مبلغ ذاکر نائیک کی 16 ؍کروڑ کی جائیداد ضبط کر لی گئیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مسلم اسکالر ذاکر نائیک کی 16 اعشاریہ 4کروڑ بھارتی روپے مالیت کی پراپرٹی ضبط کی۔بھارتی ادارے ای ڈی نے ممبئی اور پونے میں ذاکر نائیک کی جائیدادیں قبضے میں لی ہیں۔ذاکر نائیک کی بھارت میں اب تک50کروڑ روپے کی پراپرٹی قبضے میں لی جا چکی ہیں،

بھارتی تحقیقاتی ادارے نے ذاکر نائیک سمیت دیگر افراد کے خلاف 2017 میں فرد جرم عائد کی تھی۔ذاکرنائیک پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام ہے،ذاکر نائیک کو ملائیشیا کی حکومت نے مستقل رہائش دے رکھی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں