میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سرکاری اسکولوں کے فرنیچر کی خریداری میں بے قاعدگیاں، تحقیقاتی کمیٹی قائم

سرکاری اسکولوں کے فرنیچر کی خریداری میں بے قاعدگیاں، تحقیقاتی کمیٹی قائم

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ کے سرکاری اسکولوں کے لیے فرنیچرز کی خریداری میں مبینہ بیقاعدگیوں کی تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی کمیٹی سال دو ہزار اکیس۔ بائیس اور تئیس میں فرنیچر خریدنے میں بیقاعدگیوں کی تحقیقات کرے گی۔تین سالوں میں سرکاری اسکولوں کے لیے ایک ارب۔ چوراسی کروڑ۔ اٹھہتر لاکھ چون ہزار روپے کا فرنیچر خریدا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اسکولوں کے فرنیچر کی خریداری کے سلسلے میں مبینہ طور پر بے قاعدگیاں سامنے آئی تھیں جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں