میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کا ایک اور ریفرنس دائر

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کا ایک اور ریفرنس دائر

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

بانی پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، نیب نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا۔نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا، نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ریفرنس میں 2 ملزموں کے نام شامل ہیں، نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف نے تفتیشی افسر محسن ہارون اور تفتیشی افسر وقارالحسن کے ہمراہ ریفرنس دائر کیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے رجسٹرار آفس نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کر دی، توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم کو الیکشن کمیشن نے نااہل کیا ہوا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں