میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سرکاری ملازمین کی ملازمت کی عمر میں توسیع نہ کرے کی سفار ش

سرکاری ملازمین کی ملازمت کی عمر میں توسیع نہ کرے کی سفار ش

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۰ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیر اعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے سرکاری ملازمین کی ملازمت کی عمر میں توسیع نہ کرے کی سفار ش کی ہے ۔ سفارش نوجوانوں کی صلاحیتوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے کی گئی ہے ۔ کمیٹی نے اپنی سفارشات وزیر اعظم عمران خان کو بھجواد دی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمیٹی نے تجویز دی ہے کہ سرکاری ملازمین 60 سال کی عمر میں ہی ریٹائرڈ کئے جائیں اور اس مدت میں توسیع نہ کی جائے ۔ کمیٹی نے کہا ہے کہ 60سال کی ریٹائرمنٹ کی عمربرقرار رکھنے سے نوجوانوں کی صلاحیتوں سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کیا جاسکے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں