میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آئی ایم ایف، پاکستان کیلئے 45کروڑ 24لاکھ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری

آئی ایم ایف، پاکستان کیلئے 45کروڑ 24لاکھ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۰ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 45کروڑ 24لاکھ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی کارکردگی کا پہلا جائزہ مکمل کرلیا ہے پاکستان کی اقتصادی اصلاحات ترقی کی راہ پر ہیں۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کی پالیسیاں ملک میں اقتصادی استحکام کیلئے معاون ہیں، پاکستان میں مارکیٹ کی بنیاد پر شرح مبادلہ کے تعین کا مرحلہ کامیابی سے جاری ہے اور ملک میں مہنگائی کی شرح میں بھی اب ٹھہرا آیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں