میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
احسن اقبال کے بازو کا کامیاب آپریشن

احسن اقبال کے بازو کا کامیاب آپریشن

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۰ دسمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

سابق وزیرِ داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کے بازو کا کامیاب آپریشن ہوا ہے ۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب کے مطابق احسن اقبال کے بازو کا آپریشن سروسز ہسپتال لاہور میں کیا گیا،گذشتہ سال قاتلانہ حملے میں گولی لگنے سے انکا بازو بری طرح زخمی ہوگیا تھا۔مریم اورنگزیب کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائدین اور کارکنان نے احسن اقبال کی جلد صحت یابی کی دعا اور نیک تمنائوں کے پیغامات بھجوائے اور احسن اقبال نے نیک خواہشات کے پیغامات اور دعائوں پر اظہار تشکر کیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں