میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
برطانوی وزیر مملکت خارجہ ہمیش فالکنرپاکستان پہنچ گئے

برطانوی وزیر مملکت خارجہ ہمیش فالکنرپاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ نومبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

برطانوی وزیر مملکت خارجہ برائے جنوبی ایشیا اور مشرقی وسطی ہمیش فالکنر پاکستان پہنچ گئے ۔ذرائع کے مطابق یہ کسی بھی برطانوی حکومتی شخصیت کا 30 ماہ بعد پہلا دورہ پاکستان ہے ، ایئرپورٹ پر برطانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔برطانوی وزیر کا دورہ پاکستان 2 روزہ ہے ، دورے کے دوران ہمیش فالکنر اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کریں گے ، دورے کا مقصد دوطرفہ معاملات میں تقویت اور تعاون کو فروغ دینا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں