میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حماس کی مزاحمت زندگی اور کامیابی ہے ،حافظ نعیم الرحمن

حماس کی مزاحمت زندگی اور کامیابی ہے ،حافظ نعیم الرحمن

ویب ڈیسک
پیر, ۲۰ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ تعمیر ادب کے تحت ادارہ نورحق میں غزہ کے مزاحمت کاروں کے عنوان سے منعقدہ مشاعرہ سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حماس کی مزاحمت میں ہی زندگی اور کامیابی ہے، اسرائیلی جارحیت و درندگی کے باعث تمام اسپتالوں کو بمباری کر کے ختم کردیا ہے ،لیکن ہم نوحہ پڑھنے کے بجائے مزاحمت کاروں کا حوصلہ بڑھائیں گے ،حماس کے مجاہدین کی مزاحمت آزادی کی تحریک کا آغاز ہے اور یہ تحریک مزاحمت کامیاب ہوگی اور فلسطین کی سرزمین اسرائیلیوں سے آزاد ہوگی۔ مشاعرے میں پروفیسر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم ،انور شعور،تاج دار عادل، فراست رضوی ،شاہنواز فاروقی،اخترسعیدی ،ڈاکٹر اقبال پیرزادہ ،خلیل اللہ فاروقی ،اجمل سراج، اقبال خاور، ڈاکٹر فیاض وید،سلیم فوز،عبد الحکیم ناصف، اے ایچ خانزادہ، نجیب ایوبی ،عمران شمشاد،حجاز مہدی ،جوہر مہدی ،عبد ا لرحمن مومن ،مرزا عاصی اختر،نعیم الدین نعیم ،مختار شارق ،محب احمد ودیگرنے منظوم کلام پیش کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں