میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، شہباز شریف

سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، شہباز شریف

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے کہا ہے کہ سفر کے دوران نواز شریف کو طبی امداد دی گئی، دعا ہے مکمل صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں، دعائوں پر پوری قوم کے شکرگزار ہیں۔لندن پہنچنے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا قوم کی دعائوں کے باعث نواز شریف لندن پہنچے ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں