میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چوہدری شجاعت کا پیر پگارا سے رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

چوہدری شجاعت کا پیر پگارا سے رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

مسلم لیگ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پیر صاحب پگارا سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔مسلم لیگ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پیر صاحب پگارا سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے پیر پگارا کو لاہور آنے کی دعوت دی ہے ۔ جس کے جواب میں پیر پگارا کا کہنا تھا کہ وہ پرسوں مختصر دورے پر دبئی جارہے ہیں واپسی پر لاہور اور اسلام آباد کا دورہ کروں گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں