میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پریڈی پولیس کا شاہراہوں پر تجاوزات کیخلاف آپریشن 70 کے قریب افراد گرفتار

پریڈی پولیس کا شاہراہوں پر تجاوزات کیخلاف آپریشن 70 کے قریب افراد گرفتار

ویب ڈیسک
منگل, ۲۰ اکتوبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

سپریم کورٹ کے حکم اور افسران بالا کے احکامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔پیر کی صبح پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ پریڈی تھانے کی حدود بوہری بازار ، دائود پوتا روڈ۔ پریڈی اسٹریٹ پرندہ مارکیٹ ،مرشد بازار ، چپل گلی اور دیگر شاہراہوں پر سے تجاوزرات کے خلاف بھر پور آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران تجاوزات قائم کرنے والے 70 افراد کو گرفتار کر کے 10 مقدمات قائم کئے۔تمام شاہراہوں سے تجاوزات صاف کرنے پر بازاروں میں آئے ہوئے صارفین جن میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل تھی۔خواتین کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کی گئی کاروائی کو مثبت قرار دیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں