میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا ریکارڈ،100 انڈکس 1500 پوائنٹس بڑھ گیا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا ریکارڈ،100 انڈکس 1500 پوائنٹس بڑھ گیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۰ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو تیزی دیکھنے میں آئی۔ہنڈریڈ انڈیکس 997پوائنٹس اضافیکیساتھ 81 ہزار459 پوائنٹس پربند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کیآغاز سے ہی تیزی دیکھنے میں آئی۔ہنڈریڈانڈیکس میں 900پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس اکیاسی ہزار چار سو انسٹھ پر پہنچ کربندہوا۔گزشتہ روزہنڈریڈانڈیکس نوسوستر پوائنٹس اضافے کیساتھ اسی ہزار چار سو اکسٹھ پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔سرمایہ کاراس اضافے کو مثبت قرار دے رہے ہیں اورامید کررہے ہیں کہ آئی ایم ایف سے سات بلین ڈالرکاطویل مدتی پروگرام حاصل ہوجائے گا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں