میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا فیلڈ مارشل کا دورۂ تہرن،اہم امریکی پیغام پہنچا دیا،امریکا ، ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میںہوں گے تحریک انصاف کااسمبلیوں سے استعفے دینے پرغور،محمود اچکزئی ، ناصر عباس سے اختیارات واپس لینے کیلئے دبائو پی ای سی ایچ ایس، امتحانی مرکز پر چیئرمین میٹرک بورڈ کا چھاپہ، سینٹر سپرٹنڈنٹ معطل وزیراعلیٰ سندھ کا محکمہ خوراک کو گندم خریداری مہم تیز کرنے کا حکم آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی ، ملک میں گیس قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ قبضہ مافیاز کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،وزیر داخلہ سندھ کراچی کو حق دو کے بینرز جو دکاندار بنائیں گے ان کو سِیل کر دینگے، مرتضیٰ وہاب افغان طالبان کی باجوڑ میں آبادی پر گولہ باری ،2بچوں سمیت 3 افرادشہید غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی خلاف ورزیاں ، تازہ حملے میں11فلسطینی شہید سندھ بلڈنگ، اسکیم 24گلشن اقبال میں غیر قانونی تعمیرات کا راج

ای پیج

e-Paper
سندھ ہائی کورٹ کی پولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ کی پولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ ستمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی حراست اور گمشدگی کے خلاف کیس کی سماعت کی، سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو مقدمہ درج کر کے 3 اکتوبر کو رپورٹ دینے کی ہدایت بھی کی۔پولیس کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست گزار نے رجوع نہیں کیا۔درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر علی طاہر نے عدالت کو بتایا کہ پہلے دن ہی عثمان ڈار کی گمشدگی سے متعلق درخواست جمع کرائی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں