میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
 راشد منہاس نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت منایا گیا

 راشد منہاس نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت منایا گیا

جرات ڈیسک
منگل, ۲۰ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

کم عمر ی میں نشان حیدر کا اعزاز پانے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا منگل کو 53 واں یوم شہادت منایا گیا۔ نشان حیدر پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو پاکستان کی مسلح افواج چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں سروسز چیف نے خراج عقیدت پیش کیا، بے مثال جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پائلٹ آفیسر راشد منہاس پاکستان کی تاریخ میں  مثالی حیثیت رکھتے ہیں. پی پی آئی کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی قربانی قوم کے اجتماعی شعور میں ہمیشہ زندہ جاوید رہے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں