میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں چھوٹے صوبوں کے سینٹر ختم

ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں چھوٹے صوبوں کے سینٹر ختم

ویب ڈیسک
منگل, ۲۰ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد نے داخلہ کیلئے چھوٹے صوبوں کے سینٹر ختم کردیئے، سندھ اور بلوچستان کے سیکڑوں امیدواروں کا داخلا سے محروم رہنے کا خدشہ، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی حکومت کی جانب سے 2012ع میں اسلام آباد میں قائم کی گئی شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے پہلے دفعہ 2019/20 سیشن کی داخلا کیلئے چارون صوبوں کے دارالحکومتوںمیں قائم سینٹر ختم کردییہیں، جس کے باعث سندھ اور بلوچستان کی میڈیکل میں داخلا لینے والے سیکڑوں امیدواروں کا داخلا سے محروم رہنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، میڈیکل یونیورسٹی میں سندھ کی شہری اور دیہات کی کوٹا پر 15سیٹین مختص ہیں، جبکہ بلوچستان کی پانچ سیٹیں ہیں، اسلام آباد میں ٹیسٹ ہونے کے باعث دونوں صوبوں کے غریب طلباء و طالبات ٹیسٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے، امیدواروں نے مطالبہ کیا ہے کہ چاروں صوبوں میں قائم سینٹر بحال کئے جائیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں