میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سابق وزیر داخلہ چوہدر ی نثار علی خان (آج)پریس کانفرنس کرینگے

سابق وزیر داخلہ چوہدر ی نثار علی خان (آج)پریس کانفرنس کرینگے

منتظم
اتوار, ۲۰ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار (آج) اتوارکو شام پانچ بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چوہدری نثار علی خان کے ترجمان اسلم شاہد نے بتایا کہ سابق وزیرد اخلہ (آج)ا توار کی شام پانچ بجے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار اپنی پریس کانفرنس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کے اندر کی سیاست کے بارے میں بھی اظہار خیال کریں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں