میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ، ڈی ڈی نیب کا چہیتا انسپکٹر اورنگ زیب بے لگام

سندھ بلڈنگ ، ڈی ڈی نیب کا چہیتا انسپکٹر اورنگ زیب بے لگام

ویب ڈیسک
هفته, ۲۰ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں نیب ڈپٹی ڈائریکٹر کے چہیتے انسپکٹر اورنگ زیب بے لگام ہوچکے ہیں ، موصوف نے عدالتی حکم عدولی کرتے ہوئے خلاف ضابطہ تعمیرات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ، جنہیں حکام نے جان بوجھ کر کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب افسر کی پشت پناہی کے سبب سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچ رہا ہے ، اس وقت بھی ناظم آباد نمبر 5 پلاٹ نمبر9/21،A2/31،B2/14اور C5/2 پر بغیر نقشوں کی ناجائز تعمیر ات کا سلسلہ منظم انداز میں جاری ہے ،واضح رہے کہ رہائشی پلاٹوں پر جاری کمرشل تعمیرات سپریم کورٹ حکم کی اعلانیہ خلاف ورزی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں