میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میری کمپنی کے پاور پراجیکٹس سے متعلق خبر سراسر غلط ہے ،جہانگیر ترین

میری کمپنی کے پاور پراجیکٹس سے متعلق خبر سراسر غلط ہے ،جہانگیر ترین

ویب ڈیسک
پیر, ۲۰ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی کے پاور پراجیکٹس سے متعلق خبر سراسر غلط ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں جہانگیر ترین نے کہاکہ حقیقت میں سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے ان کے 3 ارب 90 کروڑ روپے کی کٹوتی کردی تھی۔انہوں نے کہاکہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی کٹوتی کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی ہے ،یہ کیس زیر سماعت ہے ۔اس سے قبل ایک رپورٹ سامنے آئی تھی جس کے مطابق چینی کی بعد وزیراعظم کو پیش کی گئی بجلی منافع جات رپورٹ میں بھی جہانگیر ترین گروپ کا ذکرتھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں