میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت کی اتحادیوں کو نوازنے کی تیاریاں

حکومت کی اتحادیوں کو نوازنے کی تیاریاں

ویب ڈیسک
هفته, ۲۰ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

سینیٹ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اب حکومت نے اتحادیوں کو’نوازنے‘ کی تیاری کرلی ، وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔بلوچستان عوامی پارٹی کو دو وزارتیں دیے جانے کا امکان ہے جبکہ ایم کیوایم کو وفاقی کابینہ میں وزیر مملکت کا قلمدان دیا جا سکتاہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر کہدہ بابر، سینیٹر سرفراز بگٹی اور سردار اسرار ترین وزارت کیلئے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ ایم کیوایم کے فیصل سبزواری کو وزیر مملکت بنائے جانے کا امکان ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں