میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بچے کی دل کی سرجری کیلئے جانیوالا خاندان واپسی پر بھارتی بارڈر پر پھنس گیا

بچے کی دل کی سرجری کیلئے جانیوالا خاندان واپسی پر بھارتی بارڈر پر پھنس گیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۰ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

کورونا وائرس کے پیش نظر بارڈر بند، پاکستانی فیملی انڈین بارڈر پر پھنس گئی۔انڈیا سے واپسی پر کراچی کی فیملی کو اٹاری بارڈر پر روک دیا گیا۔ بارہ سالہ صبیح شیراز دل کی سرجری کیلئے انڈیا گیا تھا۔کورونا وائرس کے پیش نظر بارڈر بند ہونے سے پاکستانی فیملی پاک بھارت سرحد پر پھنس گئی۔ بھارت سے واپسی پر کراچی کی فیملی کو اٹاری بارڈر پر روک دیا گیا۔ 12 سالہ صبیح شیرازہارٹ سرجری کیلئے انڈیاگیا تھا۔ کراچی کی فیملی کو بھارتی حکومت نے پاکستان جانے سے روک دیا۔ صبیح کے والد شیراز اور اہلخانہ کی وزیراعظم پاکستان، وزیرخارجہ سے مدد کی اپیل کی ہے ۔ شیراز کے والد نے درخواست کی ہے کہ بھارتی حکومت سے رابطہ کرکے پاکستان آنے کی اجازت دلوائی جائے ۔ 12سالہ صبیح کوبروقت ادویات اورآرام کی ضرورت ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں