میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم کی ہولی کے تہوارپرہندوبرادری کومبارک باد

وزیراعظم کی ہولی کے تہوارپرہندوبرادری کومبارک باد

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ مارچ ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے تہوارپرہندو برادری کو مبارک باد پیش کی۔وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے رنگ بھرے تہوار پر ہندو برادری مبارک پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ تہوار پر امن اور رنگوں سے بھرا ہوا ہوتا ہے ۔س حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں ہندو برادری کو ہولی کے تہوارپرمبارک باد دی ہے ۔وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مزید کہا کہ ہولی رنگوں کا تہوار اور امن کی علامت ہے ۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری ہولی کا تہوار بڑے جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں