میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی، عائشہ عمر

کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی، عائشہ عمر

جرات ڈیسک
پیر, ۲۰ فروری ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کے ساتھ کروائے گئے فوٹو شوٹ پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ ایک گفتگو کے دوران عائشہ عمر نے کہا کہ کبھی کسی شادی شدہ مرد سے متاثر نہیں ہوتی۔ اداکارہ  نے کہا کہ مجھے اس انڈسٹری میں سب جانتے ہیں کہ میں ایسی بالکل نہیں ہوں، یہ تنازع یہاں نہیں بلکہ سرحد پار تھا۔ یاد رہے کہ شعیب ملک نے عائشہ عمر کے ساتھ پاکستانی جریدے کے لیے بولڈ فوٹو شوٹ کروایا تھا، جو اْس وقت سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں