میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شاہد خاقان، احسن اقبال کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

شاہد خاقان، احسن اقبال کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۰ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی کے 24فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ جمعرات کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہرمن اللہ کی چھٹی کے باعث درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کی گئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ ناساز طبیعت کے باعث چھٹی پر ہیں، دو رکنی بنچ 24 فروری کو ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں