آسمان کا سایہ……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
منگل, ۲۰ فروری ۲۰۱۸
شیئر کریں
کیسے آئے کوئی سمجھ میں بات
ہے یقیں پر گمان کا سایہ
نیچے قدموں کے ہے زمین مگر
سر پہ ہے آسمان کا سایا
شیئر کریں
کیسے آئے کوئی سمجھ میں بات
ہے یقیں پر گمان کا سایہ
نیچے قدموں کے ہے زمین مگر
سر پہ ہے آسمان کا سایا