میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوتا جارہا ہے' گورنر سندھ

پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوتا جارہا ہے' گورنر سندھ

Author One
پیر, ۲۰ جنوری ۲۰۲۵

شیئر کریں

کراچی:  گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوتا جارہا ہے۔

زرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص نے غلطی کی ہے اس کو معافی بھی مانگنی ہوگی، آپ نے پاکستان کو کافی پیچھے کردیا ہے، پاکستان کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے، پاکستان کے مستقبل کی بات کرنی ہے۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ سیاست تو زندگی بھر چلتی رہے گی، ایسا کام نہ ہی کریں جس پر معافی مانگنی پڑے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں