میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیپرا نے کے الیکٹرک کو 20 سال کیلئے بجلی کی تقسیم کا لائسنس جاری کردیا

نیپرا نے کے الیکٹرک کو 20 سال کیلئے بجلی کی تقسیم کا لائسنس جاری کردیا

ویب ڈیسک
هفته, ۲۰ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کو 20 سال کیلئے لائسنس جاری کیا۔ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کے لائسنس کی عبوری مدت جمعہ کو ختم ہو رہی تھی، کے الیکٹرک کی لائسنس کی 20سالہ مدت 20جولائی 2023کو ختم ہوئی تھی جبکہ نیپرا نے کمپنی کے لائسنس میں6 ماہ کی عبوری توسیع دے رکھی تھی ۔واضح رہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر 28 نومبر کو سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید پر 17 اعتراضات عائد کیے تھے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں