میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
تھرپارکر میں مزید 2بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر میں مزید 2بچے انتقال کرگئے

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۰ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

تھرپارکر میں غذائی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث مزید 2بچے انتقال کرگئے ۔ تھرپارکر میں سول ہسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 2 بچے انتقال کر گئے ۔محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق بچے نومولود ہیں۔تھرکے سرکاری ہسپتالوں میں 50 بچے زیر علاج ہیں ، جبکہ رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 31 ہو گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں