میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس ، یونان میں کشتی حادثے پر بھی افسوس کا اظہارکیاگیا ایاز صادق کی طرف سے پارلیمانی کمیٹی بنائے جانے کا امکان امریکا نے پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں لگادیں،دفتر خارجہ نے متعصبانہ قراردیدیا بہت ہوگیا اب غزہ میں فوری جنگ بند ی ہونی چاہیے،وزیر اعظم شہباز شریف آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سےتیل اور گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع کر دی گئی پاکستان خودمختاری کیلیے مناسب اقدامات کرے،ذلفی بخاری بنگلادیش نے پاکستانی ویزا پر اضافی کلیئرنس کروانے کی شرط ختم کردی شہریوں کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں ،ناصر شاہ بلاول بھٹو سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات کابل : مسافر بردار دو بسوں کے الگ الگ حادثے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان، 52 افراد جاں بحق اور 65 سے زائد زخمی ہوگئے

ای پیج

e-Paper
بلاول بھٹو سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

بلاول بھٹو سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

Author One
جمعرات, ۱۹ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جمعرات کو بلاول ہاس میں برطانیہ کی پاکستان میں ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ہے ۔

زرائع کے مطابق ملاقات کے موقع پر دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت تجارتی اور سماجی رابطوں میں اضافے پر بھی اتفاق کیا گیا ۔

دریں اثنا پی پی پی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی غوث بخش خان مہر نے بھی بلاول ہائوس میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ۔

اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں