میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم سے عون چودھری کی ملاقات، جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچایا

وزیراعظم سے عون چودھری کی ملاقات، جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچایا

جرات ڈیسک
پیر, ۱۹ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

وزیراعظم شہبازشریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چودھری نے ملاقات کی اور جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام پہنچایا، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر سیاحت و کھیل عون چودھری نے اہم ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب سمیت ملک کی مجموعی صورتحال پر بات چیت ہوئی، عون چودھری نے جہانگیر ترین کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں