خوف کی تلوار ........اعجاز رحمانی
منتظم
پیر, ۱۹ دسمبر ۲۰۱۶
شیئر کریں
جینا مرنا دونوں ہی دُشوار ہیں
سانس اب سینے میں ہے اٹکی ہوئی
شہر والے چین سے سوتے نہیں
خوف کی تلوار ہے لٹکی ہوئی
شیئر کریں
جینا مرنا دونوں ہی دُشوار ہیں
سانس اب سینے میں ہے اٹکی ہوئی
شہر والے چین سے سوتے نہیں
خوف کی تلوار ہے لٹکی ہوئی