میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹوئٹر کو آگے کیا کرنا چاہئے، ایلون مسک کا سوال

ٹوئٹر کو آگے کیا کرنا چاہئے، ایلون مسک کا سوال

جرات ڈیسک
هفته, ۱۹ نومبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

ملازمین کی جانب سے بڑے پیمانے پر استعفے سامنے آنے کے بعد ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر صارفین سے ایک اور سوال پوچھ لیا۔ ایلون مسک نے پوچھا کہ ٹوئٹر کو آگے کیا کرنا چاہیے؟ جس پر صارفین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آرہی ہیں۔ ایک صارف نے رائے دیتے ہوئے کہا کہ ٹوئٹر کو ایڈیٹ بٹن شامل کرنا چاہیے۔ ایک صارف نے ٹوئٹر کے مالک سے درخواست کی کہ ٹوئٹ آپشن میں3 ٹوئٹ پن کرنے کا آپشن شامل کر دیں، پلیز۔ ایک صارف نے تو ایلون مسک کو نوکری سے فارغ ہونے کا مشورہ ہی دے دیا، صارف نے لکھا کہ آپ اپنے آپ کو برطرف کرلیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں