میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسماعیل ڈاہری کو سینٹرل جیل سے گم کرنے کی اطلاعات

اسماعیل ڈاہری کو سینٹرل جیل سے گم کرنے کی اطلاعات

ویب ڈیسک
هفته, ۱۹ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سابق صوبائی وزیر اسماعیل ڈاہری کے انکشافات، اسماعیل ڈاہری کو جیل سے گم کرنے کی اطلاعات، تفصیلات کے مطابق مختلف مقدمات میں سینٹرل جیل حیدرآباد میں قید سابق صوبائی مشیر اور آصف زرداری کے قریبی ساتھی اسماعیل ڈاہری کی جانب سے بینظیر بھٹو قتل کے بارے اہم انکشافات سمیت فریال تالپور اور صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لنجار پر جھوٹے مقدمات اور کارروائیوں کے الزامات کے بعد پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت پریشانی کا شکار ہے، ذرائع کے مطابق اسماعیل ڈاہری کے ہوشربا انکشافات کے بعد پیپلزپارٹی قیادت نے اسماعیل ڈاہری کو خاموش کرانے کی کوششیں شروع کردی ہیں، ذرائع کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو جیل سے گم کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں