میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نواز شریف کا بیانیہ پاکستان مخالف ہے، اعجاز شاہ

نواز شریف کا بیانیہ پاکستان مخالف ہے، اعجاز شاہ

ویب ڈیسک
پیر, ۱۹ اکتوبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ پاکستان مخالف ہے۔ اگر لوگوں کو پتا ہوتا کہ نواز شریف کیا کہنے جارہے ہیں، تو جو یہ آدھا اسٹیڈیم بھرا تھا وہ بھی نہ بھرتا اگر یہ بیانیہ برقرار رہا تو یہ لوگ تتر بتر ہوجائیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کو انٹر ویو دیتے ہوئے اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف اور بھارت ایک دوسرے سے ملے ہوئے ہیں۔اعجاز شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم سے کہوں گا کہ اس پر قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے بھی گوجرانوالا میں تقریر کرنے والے شامل ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں