میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بنگلوں کا صفایا کرنے والے بین الصوبائی گینگ کے چار اہم کارندے گرفتار

بنگلوں کا صفایا کرنے والے بین الصوبائی گینگ کے چار اہم کارندے گرفتار

ویب ڈیسک
هفته, ۱۹ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

پولیس نے بنگلوں میں ڈکیتیاں کرنے والا بین الصوبائی گروہ کو پکڑ لیا۔ شاہد برگر، شاہد کالا، شاکر اور عرفان راجپوت صرف کراچی ہی نہیں لاہور اور ملتان کے سو سے زائد گھر اور بنگلوں کا صفایا کرچکے ہیں۔بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے گرفتار ملزمان سے نقدی سونا اور اسلحہ سمیت دیگر مسروقہ سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔ بارہ رکنی گینگ کے دیگر کارندوں کی تلاش جاری ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں