میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ماہرہ خان انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

ماہرہ خان انسٹاگرام پر 50 لاکھ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

ویب ڈیسک
هفته, ۱۹ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

معروف پاکستانی گلوکارہ ماہرہ خان کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ ماہرہ خان کے مداح صرف پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں موجود ہیں،رواں سال پیرس فیشن ویک میں جلوہ گر ہونے کے بعد ماہرہ خان نے اپنے لکس سے ہر کسی کا دل جیت لیا۔ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انسٹا گرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی ہے اور یہ کسی بھی پاکستانی اداکاہ کے سب سے زیادہ فالورز ہیں ،اداکارہ ایمن خان اور سجل علی بھی اس دوڑ میں زیادہ پیچھے نہیں۔ایمن خان کے اکاؤنٹ کو اب تک 47 لاکھ سے زائد مداح فالو کرچکے ہیںجبکہ سجل علی کے اکاؤنٹ کو 42 لاکھ مداح فالو کررہے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں