میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیلاب متاثرین فنڈ اکٹھا کرنے کیلئے،پریمیم نمبرپلیٹس کے لئے آن لائن بولی

سیلاب متاثرین فنڈ اکٹھا کرنے کیلئے،پریمیم نمبرپلیٹس کے لئے آن لائن بولی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۹ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

محکمہ ایکسائز سندھ نے پریمیئم نمبر پلیٹس کے لیے آن لائن بولی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے بتایا پلاٹینم۔گولڈ اور سلور کیٹیگریز میں نمبر پلیٹس پر اب آن لائن بولی لگائی جاسکے گی۔کراچی میں شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کا اجلاس ہوا۔۔ شرجیل میمن نے واضح کیا آن لائن بولی کامقصد سیلاب متاثرین کیلئے گھروں کی تعمیر کیلئے فنڈز اکٹھا کرنا ہے۔ پریمیئم نمبر پلیٹس کیلئے خصوصی پورٹل ہوگا۔بارہ اکتوبر کو کراچی میں فنڈ ریزنگ ایونٹ میں پریمیئم اور پرسنلائزڈ نمبر پلیٹس پر بولی لگائی جائے گی۔پریمیئم نمبر پلیٹس کی دوبارہ فروخت کیلئے بھی پورٹل متعارف


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں