میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شیل نے سنگا پور میں پہلا الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشن قائم کر دیا

شیل نے سنگا پور میں پہلا الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشن قائم کر دیا

ویب ڈیسک
پیر, ۱۹ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

برطانیا اور ہالینڈ کی آئل کمپنی رائل ڈچ شیل نے سنگا پور میں الیکٹرک وہیکلز چارجنگ اسٹیشن قائم کر دیاجو کہ جنوب مشرقیایشیا میں اپنی نوعیت کا پہلا الیکٹرک کار چارجنگ سٹیشن ہے جو شیل ریچارج کے نام سے پہلے سے موجود پٹرول پمپ پر کھولا گیا ۔شیل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق رواں سال اکتوبر کے آخر تک سنگا پور میں ان کے 10الیکٹرک وہیکلز چارجنگ سٹیشن قائم ہو جائیں گے جن میں ایک الیکٹرک کار30 منٹ میں 80فیصد تک چارج ہو جائے گی۔سنگا پور میں کئے جانے والے ایک سروے کے نتائج کے مطابق 52 فیصد شہریوں میں الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا رجحان پایا جاتا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں