میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں ہیٹ ویو کی لہر ، وکیلوں نے کالا کوٹ پہننے سے استثنیٰ مانگ لیا

کراچی میں ہیٹ ویو کی لہر ، وکیلوں نے کالا کوٹ پہننے سے استثنیٰ مانگ لیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۹ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

شہر میں ہیٹ ویو کی لہر کے پیش نظر کراچی بار ایسوسی ایشن نے کالا کوٹ پہننے سے استثنیٰ مانگ لیا۔بار ایسوسی ایشن نے سیشنز ججز کو خط لکھ دیاجنرل سیکریٹری کراچی بار کے مطابق موسم کی شدت کی وجہ سے وکلاء کو دس روز کیلئے کالا کوٹ پہننے سے استثنیٰ دیاجائے کراچی ان دنوں غیر معمولی ہیٹ وے کا شکار ہے اس ہیٹ ویو میں وکلاء کے لیے کالا کوٹ پہننا کسی چیلنج سے کم نہیں ہے گرمی کی شدت میں کوٹ پہن کر کام صحت کے لیے نقصان دے ہورہا ہے وکلاء کو دس روز کے لیے بغیر کوٹ کے پیش ہونے کی اجازت دی جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں