میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جب تک اعظم خان کے منہ سے نہیں سنوں گا، نہیں مانوں گا، عمران خان

جب تک اعظم خان کے منہ سے نہیں سنوں گا، نہیں مانوں گا، عمران خان

جرات ڈیسک
بدھ, ۱۹ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم نے اپنے سابق پرنسپل اعظم خان کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اعظم خان کے منہ سے نہیں سنوں گا، نہیں مانوں گا۔ عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی  نے کہا کہ اعظم خان ایماندار آدمی ہیں، جب تک ان کے منہ سے نہیں سنوں گا میں نہیں مانوں گا کہ انہوں نے یہ کہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں