میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جج کی متنازع ویڈیو پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری بھجوا دی گئی

جج کی متنازع ویڈیو پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری بھجوا دی گئی

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۹ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

جج کی متنازع ویڈیو پنجاب سائنس فرانزک لیبارٹری بھجوا دی گئی، تصویر اور آواز ایک ہی شخص کے ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دیکھا جائے گا کہ آڈیو اور ویڈیو ایک ساتھ ریکارڈ ہوئی یا الگ الگ، الیکٹرانک جعل سازی یا ایڈیٹنگ کی جانچ بھی کی جائیگی، مکمل فرانزک ٹیسٹ کیلئے ریکارڈنگ ڈیوائس کا موجود ہونا ضروری ہے ، مگر ایف آئی اے کو ابھی تک ویڈیو بنانے والی ڈیوائس نہ مل سکی۔ ڈیوائس نہ ملنے سے ویڈیو کی جانچ پڑتال میں تاخیر کا خدشہ ہے ، ڈیوائس موجود ہو تو ویڈیو کا فرانزک ایک سے دو روزمیں مکمل ہو جاتا ہے ، ویڈیو مریم نواز نے پریس کانفرنس میں دکھائی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں