میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میران شاہ سے رزمک جا تے ہوئے ڈمڈیل چیک پوسٹ پر علی وزیر گرفتار

میران شاہ سے رزمک جا تے ہوئے ڈمڈیل چیک پوسٹ پر علی وزیر گرفتار

جرات ڈیسک
پیر, ۱۹ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

جنوبی وزیرستان کے ایم این اے علی وزیر کو میران شاہ سے رزمک جا تے ہوئے ڈمڈیل چیک پوسٹ پر حکام نے حراست میں لیا۔ پی پی آئی کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ منظور پشتین، علی وزیر اور دیگر رہنماﺅں کے خلاف ایف آئی آر درج ہے، ایم این اے علی وزیر میران شاہ سے رزمک جا رہے تھے، علی وزیر کو ڈمڈیل چیک پوسٹ پر گرفتار کر لیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں