میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پنہور قبیلہ کے سردارمنظور پہنور انتقال کر گئے

پنہور قبیلہ کے سردارمنظور پہنور انتقال کر گئے

جرات ڈیسک
پیر, ۱۹ جون ۲۰۲۳

شیئر کریں

پنہور قبیلہ کے سردار، سندھ کی معروف سیاسی و قبائلی شخصیت سابق صوبائی وزیر سردار منظور خان پہنور کراچی میں حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال کر گئے، اطلاعات کے مطابق تدفین گوٹھ آدم خان پہنور جیکب آباد میں ہو گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں