میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
برطانیا میں جائیدادیں ثابت ہونے پر وزیراعظم استعفیٰ دے دیں گے

برطانیا میں جائیدادیں ثابت ہونے پر وزیراعظم استعفیٰ دے دیں گے

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۹ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

برطانیا میں جائیدادیں ثابت ہونے پر وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دے دیں گے۔ حکومتی وکیل فروغ نسیم نے سپریم کورٹ میں بیان جمع کرواتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان نے جائیدادیں ثابت ہونے کی صورت میں استعفیٰ دینے کی پیشکش کر دی ہے۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے نہ صرف استعفیٰ کی پیشکش کی ہے بلکہ جائیدادوں کو ضبط کرکے حکومتی خزانے میں جمع کروانے کا بھی کہا ہے۔فروغ نسیم نے یہ بیان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے جس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے الزام لگایا گیا تھا کہ عمران خان کی لندن میں جائیدادیں ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں