میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
یوم آزادی پر 75روپے والے قومی نوٹ کے اجرا کی تیاریاں مکمل

یوم آزادی پر 75روپے والے قومی نوٹ کے اجرا کی تیاریاں مکمل

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۹ مئی ۲۰۲۲

شیئر کریں

حکومت نے پاکستان کے یوم آزادی پر 75 روپے والے قومی نوٹ کے اجرا کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں تاہم اس نوٹ کی مالیت کو بڑھانے کے لیے باہمی مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا حکومت کی جانب سے پاکستان کے قیام کو 75سال مکمل ہونے پر یاد گاری نوٹ اور یاد گاری ٹکٹ کے علاوہ کراچی اور پشاور کے درمیان پاکستان ہجرت کرنے والے مہاجروں کی یاد میں ٹرین کا اجرا بھی زیر غور ہے مقصد یوم آزادی کے 75سال مکمل ہونے کو شایان شان طریقہ سے منانا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں