میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہوٹلز اور ریسٹورنٹ 24 گھنٹے کھلے رہیں گے ، اسلام آباد انتظامیہ کا فیصلہ

ہوٹلز اور ریسٹورنٹ 24 گھنٹے کھلے رہیں گے ، اسلام آباد انتظامیہ کا فیصلہ

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۹ اپریل ۲۰۲۰

شیئر کریں

اسلام آباد انتظامیہ نے لاک ڈائون میں نرمی کا فیصلہ کرلیا جس کے مطابق ہوٹلز اور ریسٹورنٹ 24 گھنٹے کے کھلے رہیں گے ۔ ہفتہ کو اسلام آباد انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاجس کے مطابق ہوٹلز اور ریسٹورنٹ پر صرف ہوم ڈلیوری اور پارسل کی سہولت ہو گی،انتظامیہ کی جانب سے کھولی گی باقی تمام دکانیں رات 8 تک کھلی رہیں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں