میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،ضلع وسطی خلاف ضابطہ تعمیرات کا مرکز

سندھ بلڈنگ ،ضلع وسطی خلاف ضابطہ تعمیرات کا مرکز

ویب ڈیسک
منگل, ۱۹ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ریحان الائچی پٹہ سسٹم کے افسران ڈائریکٹر عامر کمال جعفری ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی خان ، بلڈنگ انسپکٹر حبیب الرحمن نے ضلع وسطی میں ناجائز تعمیرات کی سرپرستی شروع کررکھی ہے ، نارتھ ناظم آباد بلاک سی پلاٹ نمبر B-119، A11، 5F7اور بلاک ڈی A381پر غیر قانونی ناقص تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ، ذرائع کے مطابق بغیر کسی قانونی ضابطے کی جانے والی تعمیرات سے سسٹم افسران خطیر رقم وصول کرتے ہیں ، ضلع وسطی میں خلا ف ضابطہ قائم ہونے والی عمارتوں میں اضافہ ہورہا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں