میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۹ مارچ ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو شدید مندی کا رجحان رہا ۔فاریکس ڈیلر ز کے مطابق کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 30 ہزار 416 پوائنٹس پر ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1752 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 28 ہزار 664 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر آ گیا۔کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران16,204,1شیئرز کی لین دین ہوئی جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 766,305,258 بنتی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں